ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :گوری لنکیش قتل کی مذمت اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ لے کر ناٹکا ساہتیہ پریشد کا میمورنڈم

بھٹکل :گوری لنکیش قتل کی مذمت اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ لے کر ناٹکا ساہتیہ پریشد کا میمورنڈم

Thu, 07 Sep 2017 18:24:14    S.O. News Service

بھٹکل:07/ستمبر (ایس اؤنیوز)اپنے سکیولر خیالات کی تبلیغ سے ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ صحافی گوری لنکیش قتل کی مذمت اور ملزموں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ لے کر کرناٹکا ساہتیہ پریشد بھٹکل نے اسسٹنٹ کمشنر کے توسط سے وزیراعلیٰ کو میمورنڈم سونپا۔ اس موقع پر کرناٹکا ساہتیہ پریشد بھٹکل کے صدر گنگادھر نائک، اعزازی خازن شری دھر شیٹھ، ادیب ماناسوت،انجمن کالج کے پروفیسر آر ایس نایک،وینکٹیش نائک، ایم ایس نائک، محمد رضا مانوی ، مجاہد مصطفیٰ وغیرہ موجود تھے۔


Share: